پاکستان میں اب سمارٹ گلاسز نہیں ملیں گی، کیونکہ حکومت نے ان کی امپورٹ پر پابندی لگا دی ہے۔ اس کی وجوہات کیا ہیں جبکہ اس وقت مارکیٹ میں موجود سمارٹ گلاسز کی قیمت کس حد تک ہے اور ان میں کون کون سے فیچر ہوتے ہیں۔
جانیے اردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباس کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں