Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نئی دہلی میں سموگ کا راج، آلودگی مقررہ حد سے 30 گنا زیادہ

انڈین دارالحکومت اِن دنوں شدید فضائی آلودگی اور سموگ کی لپیٹ میں ہے، جہاں آلودگی کی سطح عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی تجویز کردہ محفوظ حد سے 30 گنا سے زائد ریکارڈ کی گئی ہے۔ زہریلی ہواؤں نے شہریوں کی صحت کے لیے سنگین خطرات پیدا کر دیے ہیں۔

شیئر: