Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ترکی کی 3 ہزار کمپنیاں دیوالیہ ہونے کے قریب

انقرہ ۔۔۔ ترکی کو حالیہ عرصے کے دوران امریکہ کے ساتھ مخاصمت کی بھاری مالی قیمت چکانا پڑی ہے۔ ترکی کی بعض پالیسیاں معاشی بحران کا سبب بنی ہیں جس کے نتیجے میں ملک کی ہزاروں کمپنیوں اور تجارتی اداروں کے دیوالیہ ہونے کا اندیشہ ہے۔ترکی کے مالیاتی سیکٹر کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ترکی کی 3 ہزار تجارتی اور کاروباری کمپنیوں نے مالیاتی تحفظ کا مطالبہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حکومت کی طرف سے بعض اقدامات کی وجہ سے وہ شدید نوعیت کے مالی بحران اور مشکلات کا شکار ہیں جس کے باعث کمپنیوں کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ ہے۔

شیئر: