Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی بچے کو 7برس کی عمر میں موبائل چاہئے

ابہاء۔۔۔۔سعودی بچوں نے امید ظاہر کی ہے کہ انہیں 7برس کی عمر میں موبائل مل جانا چاہئے۔ یہ اطلاع’’سیمانتک‘‘کمپنی نے تازہ ترین جائزے کے نتائج جاری کرکے دی ہے۔ الوطن اخبار کے مطابق جائزے میں 7ہزار افراد کو شامل کیا گیا۔ والدین نے اپنے بچوں کے سامنے انٹر نیٹ پر حد سے زیادہ وقت گزارنے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے یہ بھی بتایا کہ ان کے بچے انہیں انٹر نیٹ پر حد سے زیادہ وقت گزارنے پر ناراضگی کا برملا اظہار کرنے لگے ہیں۔
مزید پڑھیں:-  - - -مکہ میں 60دکانوں نے سعودائزیشن نہیں کی

شیئر: