Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دہلی: بوانا کی فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی

نئی دہلی۔۔۔دہلی کے صنعتی علاقے بوانامیں قائم فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔آگ اتنی شدید تھی کہ دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت آگ کے شعلوں میں گھر گئی۔اطلاع ملتے ہی پولیس اور فائربریگیڈ کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ کرفیکٹری میں موجود کارکنوں کو بحفاظت باہر نکالا اور آگ بجھانے کی کارروائی شروع کردی۔ فیکٹری میں موجود کروڑ وں کا سامان اور مشینیں جل کر راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوگئیں تاہم ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں  ہوئی۔
مزید پڑھیں:- - - - -مندر تعمیر کیلئے اجودھیا میں ہندوؤں کاہجوم، مسلمانوں میں خوف و ہراس
رائے دیں، تبصرہ کریں

شیئر: