Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بحرین اور سعودی عرب غیر متزلزل مشترکہ امور پر اتفاق کی روشن مثال

منگل 27نومبر 2018ء کو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”مکہ“ کی شہ سرخیاں
٭ خادم حرمین شریفین نے جمہوریہ نائیجر کے صدر کو ریاض کے اپنے قصر میں خوش آمدید کہا
٭ بحرین اور سعودی عرب غیر متزلزل مشترکہ امور پر اتفاق کی روشن مثال
٭ بحرین اور سعودی عرب کو جوڑنے والی نئی پیٹرول پائپ لائن کا بحرین کے فرمانروا اور سعودی ولی عہد نے افتتاح کردیا
٭ وزارت تعلیم اور وزارت صحت کے درمیان آن لائن نیٹ ورک قائم، 60لاکھ طلباءکو فائدہ پہنچے گا
٭ مکہ سرکلر روڈ ٹو کا مغربی حصہ ایک برس میں مکمل ہوجائیگا۔
٭ ریاض میں چوری کی 83وارداتیں کرنیوالا گروہ پکڑا گیا
٭ سعودی عرب میں نیو میڈیکل سٹیز کیلئے16ارب ریال مختص
٭ سعودی مارکیٹ کو صحت بخش مصنوعات فراہم کرنے کیلئے خوراک کمپنیوں کیساتھ 9معاہدے
٭ حوثیوں نے 129خواتین کو موت کے گھاٹ اتار دیا، خولان قبائل باغیوں کو پسپا کرنے کیلئے میدان میں آگئے
٭مصری عدالت نے 161اخوانیوں کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کرنے کی منظوری دیدی
٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: