Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خادم حرمین شریفین کو برادر اور دوست ممالک کے سفراءنے اسناد سفارت پیش کیں

پیر 26نومبر 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” الوطن“ کی شہ سرخیاں
٭ خادم حرمین شریفین کو برادر اور دوست ممالک کے سفراءنے اسناد سفارت پیش کیں
٭ منامہ میں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور بحرینی فرمانروا شاہ حمد بن عیسیٰ کے درمیان مذاکرات، علاقائی اور عالمی حالات حاضرہ پر تبادلہ خیال
٭ مذاکرات سے قبل ایران او رحزب اللہ کے زخمیوں کے علاج کا انتظام کرنا ہوگا، حوثی
٭ کھانے پینے کی اشیاءاو ردواﺅں کے گوداموں میں رطوبت اور درجہ حرارت کی نگرانی خود کار نظام سے کرنے کا فیصلہ
٭ طلباءکے طبی معائنے میں 7اہم امور پر توجہ مرکوز کرنے کا فیصلہ
٭ سعودی عرب میں موسم سرما کے حوالے سے 5نمایاں تبدیلیاں
٭ عرب اتحاد برائے یمن کے طیاروں نے حوثیوں کے ٹھکانوں پر زبردست بمباری کی
٭ حوثیوں کے خفیہ اسپتال ایران اور حزب اللہ کے زخمیوں کے علاج میں ناکام
٭ ترک نواز گروپوں پر حلب میں زہریلی گیس استعمال کرنے کا الزام
٭ بحرین میں انتخابات کی کامیابی اپنی قیادت پر عوام کے اعتبار کی ترجمان
٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: