Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

”دی کپل شرما شو“ کا پرومو

ہندوستان کے مشہور کامیڈین کپل شرما ایک بار پھر ٹی وی اسکرین پر ہنسی بکھیرتے دکھائی دیں گے۔ حال ہی میں کپل کے شو کا پہلا پرومو جاری کردیاگیاہے۔ہندوستانی خبروں کے مطابق کپل نے ’دی کپل شرما شو‘ کا پہلا پروموجاری کیا ہے جو پچھلے تمام پروموز سے بالکل منفرد ہے۔ کپل اس شو کے ذریعے سب کو ایک کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ کپل کا پہلا ٹی وی شو اگلے ماہ نشر کیاجائے گا۔ شاہ رخ خان، کپل کے شو کے پہلے مہمان ہوں گے۔
 
 

شیئر: