Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اٹلی: کسان نے چاول کے کھیت جنگلی حیات کے مسکن میں بدل دیے

اٹلی کے شہر کرووا سے تعلق رکھنے والی کسان ایلسے چیروتی نے حیاتیاتی تنوع کے تحفظ اور قدرتی ماحول کی بحالی کے لیے ایک منفرد اقدام اٹھایا ہے۔ انہوں نے کیمیائی کھادوں اور زیادہ پیداوار کے روایتی طریقوں کو چھوڑ کر چاول کی قدیم اقسام کی کاشت شروع کر دی ہے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے اپنے چاول کے کھیتوں کو چھ مختلف قدرتی مسکنوں میں تقسیم کر دیا ہے تاکہ مختلف جنگلی حیات، پودوں اور جانوروں کی نایاب اقسام کی افزائش ممکن ہو سکے۔ اے ایف پی کی رپورٹ

شیئر: