Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی بجلی کمپنی نے 8 ارب ریال کریڈٹ کا معاہدہ کرلیا

ریاض۔۔۔سعودی بجلی کمپنی نے جمعرات کو  بین  الاقوامی  بینکوں کے  ساتھ 8 ارب   ریال سے  زیادہ مالیت کی کریڈٹ سہولیات کا  معاہدہ کرلیا۔ اس کے دو حصے  ہیں۔  پہلے کی  انتہائی حد  1.578 ارب  ڈالر (5918 ملین ریال)  ہوتی ہے ۔   اس کا استحقاق  3 برس بعد ہوگا۔  دوسرے حصے کی  انتہائی حد 573 ملین ڈالر یعنی (249 ملین ریال ہے)   اس کا استحقاق  5 برس بعد ہوگا۔ قائم مقام  چیئرمین  فہد السدیری نے  بتایا کہ  سعودی بجلی کمپنی   مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کی  سب سے  بڑی بجلی کمپنی ہے  اور اس کا  شمار  دنیا کی   بڑی کمپنیوں میں ہوتا ہے۔  

شیئر: