بنگلہ دیش اور پاکستان کے درمیان براہِ راست پروازیں ایک دہائی سے زائد عرصے بعد جمعرات کو دوبارہ شروع ہو گئیں۔ 2012 کے بعد سے بنگلہ دیش اور پاکستان کے درمیان سفر کرنے والے مسافروں کو دبئی اور دوحہ جیسے خلیجی مراکز کے ذریعے کنیکٹنگ پروازیں استعمال کرنا پڑتی تھیں۔
جمعرات کے روز بنگلہ دیش کی قومی ایئرلائن بیمان بنگلہ دیش ایئرلائنز کی پرواز کراچی میں لینڈ کر گئی جو 2012 کے بعد پہلی باقاعدہ پرواز تھی۔ بنگلہ دیش سے آنے والے مسافروں کو تاثرات جانیے اس ڈیجیٹل رپورٹ میں