اسلام آباد میں نئے کنونشن سینٹر کی تعمیر، ’قابضین کو کوئی رعایت نہیں دی جائے گی‘
اسلام آباد میں نئے کنونشن سینٹر کی تعمیر، ’قابضین کو کوئی رعایت نہیں دی جائے گی‘
جمعہ 30 جنوری 2026 9:20
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں مری روڈ بہارہ کہو بائی پاس کے قریب نئے کنونشن سینٹر کی مجوزہ جگہ کا دورہ کیا۔ انہوں نے کنونشن سینٹر کی مجوزہ جگہ پر ہر قسم کے غیر قانونی قبضے کو ختم کرنے کا حکم دیا۔ دیکھیے یہ ویڈیو۔