Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بینکوں پر ساما کی پابندی

ریاض۔۔۔سعودی عربین مانیٹری اتھارٹی (ساما)  نے تمام بینکوں  پر یہ پابندی عائد کی ہے کہ ان میں سے کوئی بھی کھاتہ دار کی منظوری  یا  عدالتی فیصلے  کے بغیر کسی بھی کھاتہ دار کے اکاؤنٹ سے رقم  منہا نہ کرے۔ ساما نے ٹوئٹر  پر اپنے اکاؤنٹ میں  یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا ہے کہ کھاتہ سے رقم نکالنے کی  بینک کو  اجازت نہیں ہے، اس سے مذکورہ  2 صورتیں مستثنیٰ ہیں۔ 

شیئر: