Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

روسی صدر پوٹین کیساتھ سعودی ولی عہد کے مذاکرات

اتوار 2دسمبر 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”الاقتصادیہ“ کی سرخیاں 
٭ روسی صدر پوٹین کیساتھ سعودی ولی عہد کے مذاکرات، ارجنٹائن کے صدر اور اٹلی کے وزیراعظم سے ملاقاتیں
٭ عالمی قانون تجارت میں اصلاح پر جی 20کے قائدین متفق، موسم کے معاملے پر مختلف
٭ سعودی عرب جی 20 کی سہ رکنی کمیٹی میں شامل
٭ اقتصادی وسائل میں تنوع اور سماجی اصلاحات سے متعلق سعودی مشن کی پوری قوت سے تائید کرتے ہیں، چینی صدر
٭ جی 20کا مشترکہ اعلامیہ جاری، 2020کے دوران ریاض میں جی 20کے انعقاد کا فیصلہ
٭ نومبر 2018ءکے اختتام تک گزشتہ 4 برسوں کے دوران غیر منقولہ جائدادوں کی مارکیٹ کا خسارہ 272.4ارب ریال تک پہنچ گیا
٭ اکتوبر کے دوران سعودی عرب میں صارفین نے 81ارب ریال خرچ کئے، 4.8فیصد کا اضافہ
٭ ڈیجیٹل کرنسی ایکبار پھر مقبول، بٹ کوئن کی قدر میں 5فیصد اور لائٹ کوئن کی قدر میں6.2فیصد کا اضافہ
٭ برطانیہ میں غیر منقولہ جائداد کے زریں دور کی واپسی محال
٭ پیرس میں احتجاجی مظاہرے، معاشی اخراجات بڑھ جانے پر عوام نالاں
٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: