Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امام عبدالعزیز بن محمد رائل ریزرو: خوبصورت وادیوں، ندیوں اور جنگلی حیات کا مسکن

ریاض کے شمال مشرق میں واقع امام عبدالعزیز بن محمد رائل ریزرو مملکت کا دوسرا بڑا رائل ریزرو ہے جو اپنی خوبصورت وادیوں اور ندی نالوں کی وجہ سے ایک منفرد پہچان رکھتا ہے۔ یہ ریزرو متنوع جنگلی حیات اور نایاب کا مسکن ہے۔ دیکھیے سعودی پریس ایجنسی کی ویڈیو

شیئر: