Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہ سلمان نے 45فرامین جاری کر کے ریاستی اداروں کو نیا خون فراہم کر دیا

جمعہ28دسمبر 2018ء کو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ’’المدینہ‘‘ کی شہ سرخیاں
٭شاہ سلمان نے 45فرامین جاری کر کے ریاستی اداروں کو نیا خون فراہم کر دیا
٭ایوان مجلس الوزراء،  سعودی خلائی امور کے ادارے کا قیام
٭ایمان المطیری معاون وزیر تجارت و سرمایہ کاری ،ترکی بن طلال گورنر عسیر ، فیصل بن نواف گورنر الجوف ، بدر بن سلطان نائب گورنر مکہ مکرمہ تعینات
٭جدہ کتب میلہ ثقافت ،رواداری اور امن و سلامتی کا آئینہ دار 
٭2018ء کے دوران500ملین ریال مالیت کا 37ملین ملاوٹی سامان ضبط
٭متحدہ عرب امارات نے 7برس بعد دمشق میں اپنا سفارتحانہ دوبارہ کھول دیا 
٭اسکولوں میں حادثات کی کمی کے 4اہم اسباب ہیں ،ڈائریکٹر جنرل شہری دفاع
٭اطالوی سپرفٹبال کپ میچ کے ٹکٹ 35ریال تاایک ہزار ریال
٭طنطورہ میں لبنانی گلوکارہ ماجدہ الرومی سعودی عرب میں اپنا پہلا پروگرام کریں گی
٭بینکوں کے انضمام سے وژن 2030ء منصوبوں کی ہم رکابی کرنیوالے طاقتور مالیاتی ادارے قائم ہونگے ، ماہرین 

شیئر: