اسلام دنیا کا سب سے بڑا مذہب کب تک بن سکتا ہے؟
آنے والے نو سالوں میں دنیا کا سب سے بڑا مذہب بدلنے والا ہے۔ ’پیو ریسرچ سینٹر‘ کی ایک تحقیق کے مطابق اسلام سنہ 2035 تک دنیا کا سب سے بڑا مذہب بن سکتا ہے۔ کیا آنے والے چند سالوں میں زیادہ لوگ اسلام قبول کریں گے؟ یا یہ تبدیلی کیسے ممکن ہو گی؟ جانیے ندا ممتاز کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔
