Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ڈھاہاں پرائز یافتہ پنجابی ناول ’پرچھاواں‘ کے تخلیق کار اکمل شہزاد گھمن سے گفتگو

عالمی ادب میں پاکستان اور پنجابی زبان کا نام ایک بار پھر روشن ہو گیا ہے۔ اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے مصنف اکمل شہزاد گھمن کے پنجابی ناول ’پرچھاواں‘ نے کینیڈا کا معتبر ’ڈھاہاں پرائز‘ جیت لیا ہے۔ آخر 1980 کی دہائی کے پنجاب پر لکھے گئے اس ناول میں ایسا کیا خاص ہے جس نے عالمی سطح پر توجہ حاصل کی؟ دیکھیے صالح سفیر عباسی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: