انڈین فضائیہ کے فعال رافیل لڑاکا طیاروں کی تعداد کم ہو کر 32 رہ گئی
ایوی ایشن سے متعلق برطانوی جریدے ’فلائٹ گلوبل‘ کی 2027 کی ’ورلڈ ایئر فورسز ڈائریکٹری‘ کے مطابق انڈین فضائیہ کے پاس موجود فعال (ایکٹو) رافیل لڑاکا طیاروں کی مجموعی تعداد کم ہو کر 32 رہ گئی ہے۔ ندا ممتاز کی رپورٹ۔
