Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عمران خان نے پولی کلینک اسپتال کا دورہ کیا

اسلام آباد....وزیر اعظم عمران خان نے وزیر صحت عامر محمود کیانی کے ہمراہ پولی کلینک اسپتال اسلام آباد کا اچانک دورہ کیا۔زیرعلاج مریضوں سے خیریت دریافت کی۔ اسپتال انتظامیہ سے د واوں اور دیگر سہولتوں کی فراہمی سے متعلق استفسار کیا۔اس موقع پر عمران خان نے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

شیئر: