Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مالم جبہ میں اسنو فیسٹیول ختم

  مالم جبہ:پاکستان کے مشہور سیاحتی مقام وادی سوات میں سطح سمندرسے9 ہزار200فٹ بلندی پرواقع مالم جبہ میں 3 روزہ اسنو فیسٹول کا انعقاد عمل میں آیا ۔مالم جبہ میں منعقدہونےوالے اسنو فیسٹول میں شرکت کیلئے ملک بھر سے سیاحوں کے علاوہ بڑی تعداد میں غیر ملکی سیاحوں نے بھی شرکت کی ۔ برفانی کھیلوں پر مشتمل اس فیسٹول میں اسکیئنگ ،اسنو بوٹنگ،اسنو ٹیوبنگ اور دیگر مقابلے شامل ہیں۔مالم جبہ کے ا سکی ریزارٹ پر بچوں کیلئے پلے لینڈ بھی بنایا گیا ہے۔
 کھیلوں کی مزید خبریں اور تجزیئے پڑھنے کیلئے واٹس ایپ گروپ"اردو نیوزاسپورٹس"جوائن کریں

شیئر: