Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہ سلمان نے ہمہ جہتی ترقی کی جدوجہد جاری رکھنے کی تاکید کردی

بدھ 2 جنوری 2019کو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” الشرق الاوسط“ کی شہ سرخیاں
٭ نئے ارکان شوریٰ ، وزرا ءاور عہدیدارو ںنے خادم حرمین شریفین کے سامنے حلف وفاد اری اٹھالیا
٭ شاہ سلمان نے ہمہ جہتی ترقی کی جدوجہد جاری رکھنے کی تاکید کردی
٭ ٹرمپ شمالی کوریا کے رہنما سے ملاقات کے مشتاق، کوریا کے اقتصادی وسائل کے مداح
٭ چینی صدر نے تائیوان کی بازیابی کیلئے فوجی آپشن کا عندیہ دیدیا
٭ نئے صدر کے حلف وفاداری سے قبل برازیل کا دارالحکومت فوجی چھاﺅنی میں تبدیل
٭ عراقی حکومت نے صدام حسین کی موت کی سزا کے منٹس جاری کردیئے
٭ شام میں ایران کا مقابلہ کیا جائیگا، امریکہ کی جانب سے عہد کی تجدید
٭ عمر البشیر کی اتحادی 22پارٹیوں نے اقتدار چھوڑنے کا مطالبہ کردیا
٭ حوثیو ں نے 700امدادی قافلے لوٹے، یمنی امدادی کمیٹی
٭ اسرائیل نے یونیسکو کو باقاعدہ طور پر خیر باد کہہ دیا
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: