Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جنوبی سوڈان میں پہلی خاتون پائلٹ کی اڑان

    خرطوم۔۔۔الویل بول نے جنوبی سوڈان میں کمرشل طیارے کی پہلی خاتون پائلٹ ہونے کا اعزازحاصل کرلیا۔ انہوں نے کچھ عرصہ پیشرفضائیہ میں کیپٹن کے عہدے پر بھرتی ہونے کے بعد جہاز اڑانے کا لائسنس حاصل کیا ہے۔ غربت، پسماندہ، بنیادی ڈھانچے سے محروم ، بنیادی تعلیم اور صحت کی سہولیات کے فقدان کا سامنا کرنے اور جنگجوئوں کا شکار رہنے والے جنوبی سوڈان میں کسی خاتون کا اس مقام تک پہنچنا ناممکن نہیں مشکل ضرور ہے۔الویل بول الونجی نے کمرشل ہوائی جہاز کی پائلٹ سیٹ پر بیٹھ کربنائی اپنی تصاویر اور سیلفی سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر شیئر کی ہیں۔

شیئر: