Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’کراچی میں بھی بسنت منائی جائے‘، پتنگ مارکیٹس میں رش

کراچی میں بسنت نہیں منائی جا رہی مگر پھر بھی وہاں پتنگوں اور ڈور کی اس قدر ڈیمانڈ ہے کہ دکانداروں کا کہنا ہے کہ مال کم پڑ گیا ہے۔
پنجاب اور خصوصاً لاہور سے بھی بڑی تعداد میں خریدار کراچی پہنچے ہیں مگر ان کا شکوہ ہے کہ ریٹ بہت زیادہ ہے جبکہ کراچی کے باسی یہ مطالبہ کرتے بھی نظر آ رہے ہیں کہ یہاں بھی لاہور کی طرح سرکاری سطح پر بسنت منائی جائے۔
اردو نیوز کے نامہ نگار زین علی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: