Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کنگ خالد ایئرپورٹ وقت کی پابندی میں پہلے نمبر پر

ریاض۔۔۔ کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ جہازوں کی آمد ورفت کے اوقات کی پابندی کرنےوالے ہوائی اڈوں کی فہرست میں اولین نمبر حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا۔واضح رہے کہ 2018ءکے دوران آفیشل ایئرلائن گائڈ کی طرف سے دنیا کے بہترین ایئرپورٹس میں کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ گیارہویں بہترین ہوائی اڈوں میں شامل ہیں۔
 
 

شیئر: