Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عود، بخور اور لبان کی نایاب خوشبوؤں سے سجی جدہ کی پانچ روزہ نمائش

جدہ میں ’عطور عبر العصور‘ کے عنوان سے پانچ روزہ پرفیوم نمائش کے پانچویں ایڈیشن کا انعقاد کیا گیا ہے جہاں عود، بخور اور لبان سمیت نایاب اور منفرد خوشبوؤں کی نمائش کی گئی ہے۔ اس نمائش میں سعودی عرب سمیت مختلف ممالک کے 60 معروف برانڈز اپنی مصنوعات پیش کر رہے ہیں۔ دیکھیے ایاز چوہدری کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: