Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

معلق کیبل کاروں کے درمیان چلنے کا خطرناک عالمی ریکارڈ

آسٹریا کے پہاڑوں میں کیبل کاروں کے درمیان تنی رسی پر چل کر فلورین زولر نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ انہوں نے 150 میٹر بلندی پر 144 میٹر کا فاصلہ محض ساڑھے پندرہ منٹ میں طے کیا۔ روئٹرز کی رپورٹ

شیئر: