قومی مرکز برائے جنگلی حیات (این سی ڈبلیو) کے محققین نے خلیجِ عرب میں گلابی جیلی فش کی ایک ایسی قسم دیکھی ہے جو لمبی جسامت کی وجہ سے جانی جاتی ہے۔
مرکز کے ماہرین بحیرۂ احمر اور خلیجِ عرب میں جیلی فش کی موجودگی اور اس کے مختلف علاقوں میں پائے جانے کا مطالعہ کر رہے ہیں تاکہ سمندری حیات اور ساحلی علاقوں کے تحفظ میں مدد مل سکے۔ دیکھیے این سی ڈبلیو کی ویڈیو