Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سڈنی ٹیسٹ: آسٹریلیا 300 رنز بنا کر ہند کیخلاف فالو آن کا شکار

سڈنی: سڈنی ٹیسٹ میں آسٹریلوی ٹیم 300 رنز بنا کر ہند کے خلاف فالو آن کا شکار ہو گئی۔ 322 رنز کے خسارے کے بعد کینگروز نے دوسری اننگز میں کسی نقصان کے بغیر6رنز بنا لئے۔ آسٹریلوی بلے باز مارکوس ہیرس 79رنز بنا کر نمایاں رہے۔ ہندکے اسپنر کلدیپ یادیو نے 5 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔ چوتھے دن 66 اوورز کا کھیل بارش اور خراب روشنی کی نذر ہوگیا۔4ٹیسٹ کی سیریز میں ہند کو 1-2کی برتری حاصل ہے۔
کھیلوں کی مزید خبریں اور تبصرے پڑھنے کیلئے واٹس ایپ گروپ "اردونیوز اسپورٹس"جوائن کریں
 

شیئر: