Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’میں سب کو مرنے کے لیے نہیں چھوڑ سکتا تھا‘، فلائی دبئی کے زخمی پائلٹ کی گفتگو

فلائی دبئی کی پرواز میں معاون پائلٹ کے حملے میں زخمی ہونے کے باوجود جہاز کو بچا لے جانے والے انڈین پائلٹ سمِت مچھار نے ہسپتال سے انڈیا کے وزیراعظم نریندر مودی سے گفتگو کر دی ہے۔ انڈین پائلٹ نے کیا بتایا، دیکھیے اس ویڈیو میں 

شیئر: