لاہور میں ملک کے مختلف حصوں سے آئے بچے چائنیز روایتی کھیل تائی چی سیکھنے لگے۔ تائی چی چائنہ میں بچوں سے لے کر بزرگ افراد تک سب کھیلتے ہیں۔ ذہنی سکون کے لیے اب اس کھیل کا رجحان پاکستان میں بھی بڑھ رہا ہے۔ دیکھیے لاہور سے ادیب یوسفزئی کی رپورٹ۔
02, اکتوبر 2026
01, اکتوبر 2026





