Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سیالکوٹ ایئرپورٹ پر پارک کیا گیا ’لاوارث اور پراسرار طیارہ‘ کس کا ہے؟

صوبہ پنجاب میں 29 اگست 2017 کو سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اترنے والا بوئنگ 767 گذشتہ 9 برس سے وہیں کھڑا ہے۔ اس دوران دو کمپنیوں کے درمیان تنازع عدالت تک پہنچا، پارکنگ فیس دینے والا کوئی نہیں تھا اور بالآخر طیارے کی نیلامی کی نوبت آ گئی۔ مزید تفصیل بتا رہے ہیں ادیب یوسفزئی۔ 

شیئر: