Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی قائدین نے جمہوریہ کانگو کے صدارتی انتخابات میں کامیابی پر فلیکس کو مبارکباد دیدی

25جنوری 2019ء جمعہ کو سعودی عرب سے شائع ہونیوالے عربی اخبار مکہ کی شہ سرخیاں
   
    ٭2018ء کی چوتھی سہ ماہی کے دوران رہائشی پلاٹس کے نرخوں میں 6فیصد اوسط کمی
    ٭سعودی عرب میں چوتھے صنعتی انقلاب کا مرکز قائم کرنے کا فیصلہ
    ٭وزیر توانائی و صنعت و معدنیات خالد الفالح نے خلیج عرب اور بحر احمر میں ریسرچ کیلئے ناجل سفینے کا افتتاح کردیا
    ٭معلمین کے اداروں کو کمپنیوں میں تبدیل کرنے کیلئے 14اقدامات کرنے ہونگے
    ٭سستے نرخوں کی وجہ سے حجاج کے خوراک پیکٹ کی تیاری میں مشکلات
    ٭نجی اور انٹر نیشنل اسکولوں میں سعودیوں کیلئے خالی اسامیوں کا اعلان’’طاقات‘‘پر کیا جائیگا، محکمہ تعلیم
    ٭ثول میں 10لاکھ مربع میٹر پر قائم کچی بستی صاف کرادی گئی
     ٭  حسینیۃ مکہ میں رہائشی سیکٹر کے پلاٹ فروخت کرنے پر پابندی
مزید پڑھیں:- - -  - -خدمات کا معیار بلند کرنے کے سلسلے میں نجی اداروں کا کردار بیحد اہم ہے، شاہ سلمان

شیئر: