Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستانی قونصلر ٹیم کا دورہ جیزان

جدہ ۔۔۔ پاکستان قونصلیٹ جدہ کی ٹیم جمعہ یکم فروری اور ہفتہ 2فروری کو جیزان کا دورہ کریگی۔ پاکستانی کمیونٹی کو مختلف قونصلر خدمات فراہم کریگی۔جیزان جانےوالی ٹیم اپنا دفتر صحاری ہوٹل میں قائم کریگی جس کا رابطہ نمبر 0173231107 ہے۔ ٹیم جمعہ یکم فروری کو صبح 8.30سے 11.30تک اور پھر 2 بجے سے شام 4.30بجے تک جبکہ ہفتہ 2فروری کو صبح 8.30سے 11 بجے تک موجود رہے گی۔
 
 

شیئر: