Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

4سرکاری ادارے مشہور شخصیتوں کے ساتھ سرکاری معاہدوں پر اٹھائے جانے والے شکوک و شبہات کی تفتیش کرینگے

 8فروری 2019ء جمعہ کو سعودی عرب سے شائع ہونیوالے عربی اخبارالوطن کی شہ سرخیاں

    ٭وزارت نقل و حمل نے بجلی ، پانی اورمواصلات کی لائنیں بچھانے پر کمپنیوں سے فیس ادا کرنے کا مطالبہ کردیا
    ٭معتمرین کو مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں مختلف خدمات فراہم کرنے کیلئے 3پیکیج پیش کردیئے گئے
    ٭قطر کے حکام نے سعودی خواتین کو ورغلانے کیلئے سوشل میڈیا پر خواتین کی تقرری کردی
    ٭دواؤں کے سائڈ ایفیکٹس پر 16ہزار رپورٹیں سعودی ایف ڈی اے کو موصول
    ٭غیر قانونی 2300موبائل سم بند کردی گئیں
    ٭سعودی وزیر اطلاعات و نشریات سے مملکت میں متعین بحرینی سفیر کی ملاقات
    ٭الاحساء میں 8غیر قانونی نرسری اسکول بند کردیئے گئے
    ٭پٹروکیمیکل کے شعبے میں سابک دنیا بھر میں تیسرے بڑے تجارتی مارکے کی حامل بن گئی
    ٭چھیڑخانی کے جرائم میں استعمال ہونیوالے نشہ آور دوا پر خصوصی تحقیقی مقالہ

مزید پڑھیں:- - - - -فضائی نقل و حمل کی صنعت

شیئر: