Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

 پانی میں ڈوبے ایک قدیم  شہر کے آثار کا شاہراہِ ریشم سے کیا تعلق ہے؟

کرغزستان کی ایک جھیل کے وسط میں سائنس دانوں اور غوطہ خوروں کی ایک ٹیم نے پانی میں ڈوبے ہوئے ایک قدیم  شہر کے آثار دریافت کیے ہیں۔ یہ شہر چین اور یورپ کے درمیان  قدیم تجارتی راستے پر واقع تھا۔ اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: