امریکہ نے پاکستانی شہری فہیم اکرم کی گرفتاری پر ڈھائی کروڑ روپے انعام کیوں مقرر کیا؟
امریکی پوسٹل سروس کو 126 ملین ڈالر کا مبینہ نقصان اور خانیوال کے شہری فہیم اکرم کی گرفتاری پر ڈھائی کروڑ روپے سے زائد کا انعام۔ ’لیبلز بینک ڈاٹ کام‘ کے مبینہ فراڈ کا پورا معاملہ کیا ہے؟ جانیے ثوبان افتخار راجا کی ڈیجیٹل رپورٹ میں۔
