Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کشمیر سے تعلق رکھنے والی پہلی مِس پاکستان گلوبل عاصمہ بتول کون ہیں؟

پاکستان کے زیرانتظام کشمیر سے تعلق رکھنے والی پہلی خاتون نے مس پاکستان گلوبل 2026 کا ٹائٹل جیتا ہے، وہ کہتی ہیں کہ انہوں نے شارٹ لسٹ ہونے کے بعد اس بات کو خفیہ رکھا تھا اور چاہتی تھیں کہ جب جیت جائیں تو سب کو پتہ چلے اور ایسا ہی ہوا۔
عاصمہ بتول نے اپنا ٹائٹل کشمیر کے لوگوں کے نام کرنے کا اعلان بھی کیا ہے۔
ادیب یوسفزئی کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: