Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آندھرا پردیش میں حادثہ، 2افراد ہلاک

حیدرآباد۔۔۔  اے پی کے ضلع گنٹور میں سڑک حادثہ میں ایک ہی خاندان کے2افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ یہ حادثہ جمعہ کی صبح  اس وقت پیش آیا جب ضلع کی قومی شاہراہ پر نامعلوم گاڑی نے ٹریکٹر کو ٹکر ماری۔یہ افراد ٹریکٹر کے نیچے سورہے تھے۔ ٹریکٹر سڑک کے کنارے کھڑا تھا۔مرنے والوں کی شناخت یاد ماں ،10 سالہ چرن شامل ہے ۔ان افراد کا تعلق تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ سے ہے۔
 

شیئر: