Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

36 برس سے مسجد نبوی میں خطاطی کرنے والے پاکستانی کون ہیں؟

خطاطِ مسجد نبوی استاد شفیق الزماں 36 برسوں سے مسجد نبوی کے قدیم حصے میں ترک دور کے گنبدوں پر قرآنی آیات کی خطاطی کے ساتھ روضہ رسول، مسجد نبوی کے در و دیوار اور دروازوں کے ناموں کی خطاطی کا کام کر رہے ہیں۔ مزید جانیں خالد خورشید کی اس رپورٹ میں

شیئر: