ہالی وڈ بلاک بسٹر ’دی جنگل بُک‘ کے حیرت انگیز اور حقیقی نظر آنے والے مناظر کے پیچھے ایک پاکستانی ’فوٹوگرامیٹری آرٹسٹ‘ کا کمال بھی چھپا ہے۔ آخر یہ پاکستانی فنکار کون ہیں، فوٹوگرامیٹری کس بلا کا نام ہے اور اس ٹیکنالوجی سے حقیقی مناظر کو ڈیجیٹل پردے پر کیسے اتارا جاتا ہے؟ جانیے اردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی کی اس خصوصی ویڈیو رپورٹ میں۔