Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

راہول اور پرینکا کا روڈ شو ان علاقوں سے گزرتا ہو صدر دفترپہنچے گا

لکھنؤ۔۔۔۔لکھنؤ میں آج کانگریس صدر راہول گاندھی کے ہمراہ مشرقی یوپی کانگریس کی جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا کے استقبال کیلئے کانگریسی کارکنان نے ہاتھوں میں پارٹی کے جھنڈے اور بینر اٹھائے پرینکا کی تصویر والی شرٹ زیب تن کئے پرجوش نظرآرہے ہیں۔پرینکا کا روڈشو ان علاقوں سے ہوتا ہوا پارٹی کے صدر دفتر پہنچے گا۔
٭ایئرپورٹ سے پرانے موڑ ہوتا ہوا کانپور روڈ
٭اودھ ہاسپیٹل چوراہا
٭عالم باغ چوراہا
٭حسین گنج
٭برلنگٹن چوراہے سے بائیں
٭اوڈین سنیما کے سامنے سے
٭لال باغ گرلز کالج کے باؤنڈری سے دائیں جانب
٭لال باغ چرچ کے سامنے سے ناولٹی سنیما ہال ہوتے ہوئے
٭حضرت گنج ( مے فیئر تیراہے سے دائیں)
٭شمال ریلوے کے ڈی آر ایم آفس کے سامنے سے
٭حضرت گنج کے بڑے چوراہے پر گاندھی جی ، سردار بلبھ بھائی پٹیل اور ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کی یادگار پر جائیں گے
٭ڈی ایس او چوراہے کے سامنے سے
٭راج بھون کے سامنے سے
٭وی وی آئی پی  گیسٹ ہاؤس کے سامنے سے گزرتے ہوئے دائیں جانب مُڑ کر لال بہادر شاستری روڈ پر
٭سُنّی وقف بورڈ سے بائیں جانب
٭ریاستی کانگریس کا صدردفتر
مزید پڑھیں:- -- - -  -لکھنؤ میں پرینکا کا روڈ شو: ’’رائے بریلی کا طوفان،’’بدلے سارا ہندوستان‘‘پارٹی کارکنان کے پرجوش نعرے

شیئر: