اسلام آباد میں بھارہ کہو میں نئی ہائکنگ ٹریل کی سیر
اسلام آباد میں بھارہ کہو میں نئی ہائکنگ ٹریل کی سیر
جمعرات 13 اگست 2026 6:45
اسلام آباد کے علاقے بھارہ کہو میں واقع ایک نئی ہائکنگ ٹریل میں شہریوں کی دلچسپی بڑھ رہی ہے۔ اس ہائکنگ ٹریل کی کیا خاص بات ہے، جانیے اردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔