Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مملکت اور چین کے درمیان تجدد پذیر توانائی کا معاہدہ

بیجنگ۔۔۔سعودی پبلک انویسٹمنٹ فنڈ نے چین میں قومی توانائی ادارے کے ساتھ تجدد پذیر توانائی کے شعبے میں تعاون کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کردیئے۔ ولیعہد محمد بن سلمان کے دورہ چین کے موقع پر مفاہمتی یادداشت کی کارروائی عمل میں آئی۔اس کے بموجب آئندہ 10برس کے دوران چین سعودی عرب میں تجدد پذیر توانائی سے تعلق رکھنے والی ٹیکنالوجی اور بجلی کی تیاری اور صنعت کو فروغ دینے میں تعاون کریگا۔

 

شیئر: