Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ولیعہد محمد بن سلمان بیجنگ میں،دیوار چین سے مستقبل پر نظر ڈالنے کی کوشش

22فروری 2019ء بروز جمعہ سعودی عرب سے شائع ہونیوالے عربی اخبارالمدینہ کی شہ سرخیاں
   
    ٭نجی اداروں کی کارکردگی کو جدید تر بنانے کیلئے 17سرکاری اداروں پر مشتمل اعلیٰ کمیٹی کی تشکیل
    ٭وزار ت انصاف کی ملازم سعودی خواتین نے 2ماہ کے دوران 40ہزار خواتین کو سہولت فراہم کی
    ٭سعودی عرب آنے والوں پر میڈیکل انشورنس کی پابندی، حجاج مستثنیٰ
    ٭یمن نے امریکہ سے حوثیوں کو دہشتگرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرنے کا مطالبہ کردیا
    ٭میقاتوں پر خدمات فراہم کرنیوالے ادارے 24گھنٹے کام کرینگے
    ٭ہندوستان کے ساتھ مذاکرات نے دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کردیا، نئی دہلی سے بیجنگ جاتے ہوئے ولیعہد کا پیغام
    ٭سعودی عرب اور چین کے درمیان ثقافتی تعاون کیلئے محمد بن سلمان ایوارڈ کا اجرا
    ٭سعودی قیادت نے ڈھاکا میں آتشزدگی کے متاثرین کی بابت بنگلہ دیشی صدر سے تعزیت کا اظہار کردیا
    ٭مدینہ منورہ میں کوآپریٹیو میڈیکل سوسائٹی 10ملین ریال کی پونجی سے قائم کردی گئی
مزید پڑھیں:- - - -  -ریاض، نئی دہلی اور مضبوط اسٹراٹیجک تعاون

شیئر: