Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دوستی سے دونوں ملکوں کو فوائد حاصل ہونگے، محمد بن سلمان

جمعرات 21فروری 2019ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” المدینہ“ کی شہ سرخیاں
٭ ہندوستان میں ولی عہد محمد بن سلمان کے ساتھ دوستی اور پرجوش پذیرائی
٭ دوستی سے دونوں ملکوں کو فوائد حاصل ہونگے، محمد بن سلمان
٭ انتہائی اہم شریک دوست کو خوش آمدید کہتے ہیں، نریندر مودی
٭ مجلس شوریٰ نے چھوٹے اور درمیانے سائز کے ادارو ںکو تارکین فیس سے استثنیٰ دینے کا مطالبہ کردیا
٭ عمرہ رجب کی تیاریاں ،بھیڑ بھاڑ سے بچنے کیلئے حرم شریف کے 83دروازے کھولنے کا فیصلہ
٭ رابطہ عالم اسلامی کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر العیسیٰ کو عالمی امن برائے مذاہب ایوارڈ
٭ سعودی عرب اور امارات کے تعلقات امن و استحکام کے فروغ کے ضامن ہیں، حاکم دبئی
٭ دہشتگردی کی فنڈنگ کے انسداد سے متعلق سعودی اقدامات مضبوط ہیں، پبلک پراسیکیوٹر
٭ اقوام متحدہ نے معذوروں کے حقوق کے فروغ سے متعلق سعودی مساعی پر اظہار تحسین کردیا
٭ ہم سعودی عرب کی تعمیر و ترقی میں طاقتور شریک بننا چاہتے ہیں، نریند رمودی
٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: