Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چین کو خطرہ نہیں بننے دینگے، پومپیو

واشنگٹن ۔۔۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ امریکہ چین کو بحیرہ جنوبی چین کیلئے خطرہ نہیں بننے دیگا۔ اپنے فلپائن کے ایک دورے کے دوران صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوے مائیک پومپیو نے کہا کہ امریکہ یہ بات یقینی بنائےگا کہ بحیرہ جنوبی چین ہر قسم کی آمد و رفت کیلئے کھلا رہے۔ انہوںنے کہا کہ بحیرہ جنوبی چین میں اگر امریکی فوج کو نشانہ بنایا گیا، تو امریکہ اپنے دفاع میں فوری کارروائی کرےگا۔ بحیرہ جنوبی چین پر خطے کے کئی ممالک اپنی ملکیت کے دعوے کرتے ہیں۔
 

شیئر: