Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جرمنی ،گھر میں آتشزدگی، 5 افراد ہلاک

برلن۔۔۔ جنوبی جرمنی میں ایک گھر میں آتشزدگی میں5 افراد ہلاک جبکہ4 زخمی ہو گئے۔ جرمن شہر نورمبرگ پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ جس وقت اس گھر میں آگ لگی، اس وقت وہاں 9 افراد موجود تھے۔5افراد جھلس کر ہلاک جبکہ 4 زخمی ہو گئے۔ ابھی تک اس آتشزدگی کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے۔ طبی ذرائع کے مطابق زخمیوں کو علاج کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
 
 

شیئر: