Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسموکی آئیز بنانے کا طریقہ

میک اپ کرتے ہوئے آئی رولر کو آنکھوں کے نیچے پھیریں اور انگلی کی مدد سے بیلنس کر لیں۔ اب گہرے رنگ کا آئی شیڈ آنکھوں پر لگائیں تاکہ دن بھر آپ کا گلیمرس لک برقرار رہے پھر آنکھوں پر دوسرا شیڈ لگائیں ایسا شیڈ جو آپکی آنکھوں کے رنگ سے مختلف ہو ۔ دونوں شیڈز کو آپس میں اچھی طرح بلینڈ کریں ۔ اب ایک ہلکے رنگ کے شیڈ کو آنکھوں کے نیچے لگائیں۔ آنکھوں میں ہلکا سا کاجل لگائیں۔ اسموکی آئیز بنانے کےلئے کاجل کو پپوٹوں کے اوپر لگائیں اور اچھی طرح بلینڈ کریں۔ اب سیاہ آئی لائنر کی موٹی تہہ لگاتی جائیں یہاں تک کہ آنکھ کا اوپر والا حصہ آدھا کور ہو جائے۔ اسے برش کی مدد سے اچھی طرح بلینڈ کرلیں۔ اب آنکھ کے نچلے حصے پر کاجل لگائیں۔ پلکوں کو رولر سے موڑ لیں اور مسکارہ لگائیں . خوبصورت ا سموکی آئیز تیار ہیں ۔
 

شیئر: