Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہ سلمان سے چینی سفیر کی الوداعی ملاقات

پیر 11مارچ 2019 ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” الشرق الاوسط“ کی سرخیاں
٭ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے چینی سفیر کی الوداعی ملاقات
٭ شاہ سلمان نے سعودی اولمپک قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو کنگ عبدالعزیز تمغوںسے نوازا
٭ سعودی حکومت نے صحت، ٹرانسپورٹ اور خدمات کے شعبوں میں عسیر کے اہم منصوبے مکمل کرنے کا اعلان کردیا
٭ مریم الصادق المہدی کو ایک ہفتے کےلئے جیل بھیجدیا گیا
٭ اسرائیل نے لبنان سے ملنے والی سرحدو ںکے بالمقابل خار دار تاروں کی دیوار ہٹا دی
٭ بوتفلیقہ جنیوا سے الجزائر واپس، 5ویں بار عہدہ صدارت کے امیدوار بننے کے خلاف پورے ملک میں ہنگامے جاری
٭ وینزویلا میں تیسرے دن بھی بجلی غائب، سیاسی ہنگامہ انتہا کو پہنچ گیا
٭ برطانیہ نے داعش سے منسوب 2برطانوی خواتین کی شہریت سلب کرلی
٭ امریکہ نے ایران پر پابندیاں بحال کرنے کا مطالبہ کردیا
٭ 21ممالک کے 81مہم جو ”رکایب “کارواں میں شریک ہوکر سعودی عرب کے الربع الخالی علاقے کے سربستہ راز دریافت کررہے ہیں۔ 
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: